ورلڈ کپ:ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ، جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 10 اوورز میں 65 رنز بنا لیے۔

شارجہ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باوما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پروٹیز کی ٹیم نے اننگز کے پہلے دس اوورز کے دوران 65 رنز بنائے ہیں ،

ورلڈ کپ کے بڑے معرکے میں آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی۔

Back to top button