وزیراعظم شہبازشریف سے سپیکر ایاز صادق کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے سپیکر ایاز صادق کی ملاقات،اہم امور پرتبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے صدارتی امیدوار کوووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم نے سردار ایاز صادق کو ایوان کی کاروائی احسن انداز سے چلانے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ صدارتی انتخاب کیلئے آج ووٹنگ کاعمل جاری ہے ۔

Back to top button