وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز والدہ سے ملنے قطر روانہ

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ایک روزہ نجی دورے پر قطر روانہ ہوگئے،وزیر اعلیٰ پنجاب قطر میں 3 سال بعد اپنی والد سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دوحہ روانہ ہوئے، اور وہ قطر میں ایک روز کے قیام کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔

Back to top button