پاکستانی نژاد شاہد احمد امریکی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکی بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی گئی ہیں۔
نئی نامزدگیوں میں صدر بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد احمد خان کو ایڈوائزری کمیٹی برائے آرٹس کا رکن نامزد کردیا ہے۔
شاہد احمد نے کہا کہ آرٹ لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنتا ہے۔
