پنجاب میں فضائی آلودگی کی شرح میں تشویشناک اضافہ

Air pollution in Punjab فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ، ائیرکوالٹی انڈیکس کے اعدادو شمار کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔
Air pollution in Punjab
صبح کے اوقات میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے ، دہلی تیسرے اور پاکستان کا شہر کراچی آٹھویں نمبر پر موجود ہے ، ملکی سطح پر آلودہ شہروں میں بہاولپور پہلے اور ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماسک کو جراثیم سے پاک کرنے کا آسان نسخہ
فضائی انڈیکس کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں ملتان اور فیصل آباد میں بھی فضائی آلودگی کی صورتحال کو خراب قرار دیا گیا ہے۔
