ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما اور ایم این اے عامر لیاقت حسین کی طبیعیت خراب، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مذہبی رہنما عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے گزشتہ روز ٹوئٹ کی گئی کہ ان کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں ساؤتھ سٹی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
عامر لیاقت کی جانب سے یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور ان کی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے تصویر بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔

Back to top button