ڈیمنشیا کا خطرہ6سال پہلے بتانے والا اے آئی ماڈل تیار

ماہرین نے 6سال قبل ڈیمنشیاکا خطرہ بنانے والا اے آئی ماڈل تیار کرلیا۔

ماہرین نے کہا کہ جدید تحقیق کے بعد مشین لرننگ سے نتائج 78.5فیصد درست نکلے۔ہم یہ پیشین گوئی کرنا چاہتے تھے کہ کسی شخص میں اگلے چھ سالوں میں ڈیمنشیا ہوسکتا ہے یا نہیں اور ہم نے محسوس کیا کہ ہم نسبتاً پراعتماد اور زیادہ درستگی کے ساتھ یہ پیشین گوئی کر سکتے ہیں۔یہ اے آئی کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔

Back to top button