امریکہ کے جنگل میں خوفناک مخلوق نکل آئی

امریکہ کے جنگل سے خوفناک مخلوق نکل آئی۔تصاویر دیکھ کر ہر کوئی ڈر گیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے جنگل کی سیر کیلئے جانے والے نوجوانوں کے گروپ کو عجیب الخلقت مخلوق نظرآئی جس سے وہ دہشت زدہ ہو گئے۔
نوجوانوں کا پولیس کاکہنا تھاکہ جنگل میں چمکتی آنکھوں والی مخلوق دیکھی تھی۔جنوبی لوزیانا کے ہائی اسکول کے فارغ التحصیل نوجوان کیساچی نیشنل فاریسٹ میں کیمپ لگا رہے تھے جب انہوں نے بِگ فُٹ کا مشاہدہ کیا۔
