ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن کی سالانہ رپورٹ جاری

بینک دولت پاکستان کے ذیلی ادارے ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن(DPC)نے آج اپنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جو اس کی مالی سال22 ءکی سرگرمیوں کا احاطہ کرتی ہے۔
رپورٹ کے اجرا کا مقصد شعبہ بینکاری میں ڈپازٹ کے واضح لیکن محدود تحفظ اور مالیاتی استحکام میں ڈیپیسی کے کردار کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانا اور اسکی مالی کیفیت کا انکشاف کرنا ہے۔
ڈپازٹرز کی تعداد 98 فیصد سے زائد ہے اور ان میں سے تقریباً95 فیصد ابم کم لطور پر محفوظ ہیں۔
