ریٹائرمنٹ کااعلان کرنیوالے کوہلی کی کامیابی کا راز فاش

ٹی20ورلڈ کپ میں کامیاب کے بعدریٹائرمنٹ کا اعلان کرنیوالے بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی نے اپنے کامیابی کا راز فاش کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کامیابی سے گھمنڈ کو خود سے دور کر دیتا ہوں ۔جس سے کھیل میں کامیابی قدم چومتی ہے۔
کوہلی نے ٹی20ورلڈ کپ کے فائنل میں اہم اننگز کھیلی تھی اور ٹیم کو فتح بھی دلوائی تدی ۔انہیں پلیئرآف دی میچ بھی قرار دیاگیاتھا
۔

Back to top button