آدمی کے کاٹنے سے سانپ کے مرنے کا انوکھا واقعہ

ہمیشہ سانپ کے کاٹنے سے انسان مرتے آئے ہیں مگر اب انوکھا واقعہ ہوا آدمی کے کاٹنے سے سانپ ہی مر گیا۔
آدمی کے کاٹنے سے سانپ مرنے کا واقعہ حیران کن بھی ہے ۔کیونکہ ہر سال سانپ کے ڈسنے سے لاکھوں افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔بھارت میں آدمی کے کاٹنے سے سانپ کے مرنے کا انوکھا واقعہ رونما ہوا جس میں سانپ کے کاٹنے پر آدمی نے بھی جواب وار کرتے ہوئے سانپ کو ہی دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا ۔
رپورٹ کے مطابق سانپ کے مرنے کا واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا۔
