کویت نے پاکستان کو کمرشل پروازوں کی اجازت دیدی

ادھر سعودی عرب نے بھی ویکسین کی دو خورا کیں لگوانے والے افراد کو واپس براہ راست سعودیہ آنے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جو سعودی شہری ملک چھوڑنے سے پہلے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں گے، وہ واپس براہ راست سعودیہ آسکیں گے۔
سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو کورونا ویکسی نیشن کی سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگی۔
