135 بچوں کے قاتل احسان اللہ احسان کو کیوں‌ بخش دیا گیا؟

آرمی پبلک سکول پشاور پرحملےمیں 135 سے زائد معصوم بچوں اور اساتذہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والا تحریک طالبان پاکستان کا مرکزی ترجمان احسان اللہ احسان سانحہ کے پانچ برس بعد بھی سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہونے کے باوجود اپنے انجام کو نہیں پہنچ سکا۔ کیا اس کی بنیادی وجہ اس کا وعدہ معاف گواہ بن جانا ہے؟
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button