12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل

طالبان حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ، عیدمیلاد النبی کل عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔
افغان وزارتِ لیبر اور سوشل افیئر نے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 12 ربیع الاول کو میلاد البنی ﷺ کے موقع پر ملک میں عام تعطیل ہوگی۔
