آزاد کشمیر،15 سالہ مہمان آئی بچی کیساتھ اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار

آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں میں 15 سالہ مہمان آئی بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق تین اوباش نوجوانوں نے بچی سے زبردستی اجتماعی زیادتی کی، واقعے کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ لڑکی کا میڈیکل مکمل کر لیا گیا تاہم
کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے ایک اوور میں7 چھکے جڑ دیئے
رپورٹ آنے میں کچھ وقت لگے گا
