غیرملکی خاتون کی شادی سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر شخص گرفتار

باجوڑ میں سوشل میڈیا پر غیر ملکی خاتون کی جھوٹی خبر چلانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے تحصیل سلارزئی میں اپنے ایک دوست کے حوالے سے جھوٹی خبر پھیلائی کہ برطانوی لڑکی شادی کرنے پہنچ گئی جس پر پولیس سیکیورٹی فراہم کرنے مطلوبہ جگہ پہنچی تو وہاں کوئی لڑکی نہیں تھی۔محمد گلاب خان سالارزئی ضلع باجوڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
علاقے کے عوام نے شدید مذمت کی اور پولیس سے سخت سے کارروائی کا
توشہ خانہ سے متعلق بل منظور، تحفہ جمع نہ کرانے پر5گنا جرمانہ ہوگا
مطالبہ کیا ہے۔
