پہلی افغان پورن سٹار یاسمینہ علی کون ہے؟

افغانستان کے مذہبی گھرانے میں پروان چڑھنے والی یاسمینہ علی نے 1990 میں طالبان کی حکومت آنے پر مغرب کی طرف کوچ کیا، مغربی ماحول نے اس کی زندگی کو ایسا متاثرکیا کہ یاسمینہ نے اسلام چھوڑ کر یہودی مذہب قبول کرتے ہوئے پورن انڈسٹری کا رخ کر لیا۔
ایک انٹرویو میں یاسمینہ کا کہنا تھا کہ میں ایک ایسے ملک میں پیدا ہوئی جہاں ماحول انتہائی سفاکانہ تھا، میں افغانستان کی واحد لڑکی ہوں جو پورن انڈسٹری میں آئی، مجھے تعلیم حاصل کرنے کا موقع بھی نہیں ملا کیونکہ افغانستان میں خواتین کے لیے تعلیم ممنوع تھی، میں نے مردوں اور خواتین کے حقوق میں ایک بڑا فرق دیکھا ہے۔ یاسمینہ کا کہنا تھا کہ میرے اندر شروع سے ہی باغیانہ خیالات پنپنے شروع ہو گئے تھے، یہ اس سفاکانہ ماحول اور مرد و خواتین کے درمیان فرق ہی کا شاخسانہ تھا کہ میں نے اسلام چھوڑ کر یہودیت قبول کر لی، میری زندگی اس وقت بڑی تبدیلی پیدا ہوئی جب میری فیملی افغانستان سے فرار ہو کر برطانیہ پہنچی، اس وقت میری عمر 9 سال تھی، برطانیہ میں میرا سیکس ایجوکیشن سے تعارف ہو۔
افغان پورن سٹارنے بتایا کہ زندگی میں پہلی بار جنسی تعلق قائم کرنے کے بعد ہی مجھے جنسیت کی لت پڑ گئی اور میں بتدریج فحش فلم انڈسٹری کی طرف راغب ہوتی چلی گئی۔ بالآخر میں 2016ء میں باقاعدہ پورن انڈسٹری سے وابستہ ہو گئی۔
انہوں نے بتایا کہ میں طالبان کی دھمکیوں کے باوجود فحش فلموں میں حجاب پہنتی ہوں، جس طرح ماضی میں میا خلیفہ پہنتی تھی، واضح رہے کہ یاسمینہ علی کو اس وقت عالمی سطح پر شہرت ملی تھی جب اس کے باپ اور ایک کزن نے فحش فلم انڈسٹری جوائن کرنے پر اسے قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔
