پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے پیر کو جاری کردہ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 32 پیسے کے اضافے کے بعد 228.64 روپے ہوگئی ہے۔

Back to top button