76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کیساتھ منایاجارہاہے

ملک بھر میں 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے  رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر  پورا دیس سجا دیا۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دار الحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس کے علاوہ نماز فجرمیں ملکی ترقی،یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

کراچی میں بڑی شاہراہوں کے اردگرد قائم عمارتوں کی سجاوٹ نے شہر کے رنگ ڈھنگ ہی بدل دیے ، اسلام آباد میں بھی رنگوں کی قوس و قزح چھاگئی۔کوئٹہ، پشاور، ملتان سمیت ملک بھر میں روایتی انداز سے جشن آزادی منایا جارہا ہے۔

 زندہ دلان لاہور میں رات 12 بجتے ہی گریٹر اقبال پارک ، پنجاب اسٹیدیم ، کلمہ چوک سمیت دیگر مقامات پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

جشن آزادی پر مزار قائد کراچی اور مزار اقبال لاہور میں گارڈز کی تبدیلی کی

حدیں پار کرنے والے بے شرم

پروقار تقا ریب منعقد ہوں گی۔

Back to top button