پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے لیٹر تک کمی متوقع

15 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

 

خیال رہے کہ 16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کی کمی ہوچکی ہے۔

Back to top button