صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا ۔

لاہور ،کراچی،سکھر،راولپنڈی،کوئٹہ،پشاور کے صرافہ بازاروں میں سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔ 10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے پر مستحکم رہا۔ جبکہ  عالمی مارکیٹ میں سونا 2292 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔

9 مئی جلاؤ گھیراؤ  کیس میں شہریار آفریدی بھی بری ہوگئے

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر مستحکم رہی۔

Back to top button