سکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا

ماہ نور علی نے پیانگ جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ نام کرلی

عالمی اسکواش فیڈریشن کے پلاٹینم ایونٹ کے فائنل میں پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو 1-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش

 

ماہ نور علی کی بہن سحرش علی نے سلور میڈل حاصل کیا۔

سیمی فائنل میں ماہ نور نے چین کی ین زوان کو 1-3 اور سحر علی نے ملائشیا کی میسرا کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے مات دی۔

Back to top button