اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ تیزی، 100انڈیکس 81 ہزارکی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ریکارڈ تیزی،ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای-100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 81 ہزارکی حد عبور کر گیا۔

امریکا نے پاکستان میں 9 مئی کے پُرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کردی

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا،جب کہ اسٹاک ایکس چینج میں آگ لگنے کے بعد کچھ دیر کےلیے ٹریڈنگ روک دی گئی تھی۔

 

 

Back to top button