خیبر پختونخوا: حلقہ پی کے 22 ضمنی انتخاب میں اے این پی کے نثار باز نے میدان مار لیا

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔22میں ہونے والےضمنی انتخات میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےامیدوار نثار باز  11ہزار 926 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جب کہ آزاد امیدوار نجیب اللہ خان دوسرےنمبر پر رہے۔

نیپرا نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دے دی

تفصیلات کےمطابق حلقہ پی کے22کے تمام91 پولنگ اسٹیشن کےنتائج مکمل ہوگئے ہیں،جس کےمطابق اے این پی کےنثار 11ہزار 926ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ہیں جب کہ آزاد امیدوارنجیب اللہ خان 10ہزار 622ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔جماعت اسلامی کے عابد خان10 ہزار 593ووٹ لے کر تیسرے اور سنی اتحادکے راحت اللہ7 ہزار 146ووٹ لے کر چوتھےنمبر پر رہے ۔

Back to top button