پی ٹی آئی  کو وہ ریلیف دیا گیا جو انہوں نے مانگا ہی نہیں ، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور  رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ پی ٹی آئی  کو وہ ریلیف دیا گیا جو انہوں نے مانگا ہی نہیں تھا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہماری قانونی ٹیم اس فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے،اپیل میں جانے یا نہ جانے کےنکتے پر فیصلہ کریں گے۔

Back to top button