پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر پاکستان ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 19 رنز سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان چیمپین نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 198 رنز بنائے۔جواب میں ویسٹ انڈیز ٹیم 179 کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 19 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان چیمپین نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 198 رنز بنائے۔جواب میں ویسٹ انڈیز ٹیم 179 کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔

Back to top button