امبانی کی شادی میں ریسلر اور اداکار جان سینا بھی پہنچ گئے

امبانی کی شادی میں ریسلر اور اداکار جان سینا بھی پہنچ گئے۔ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

جان سینا نے مکیش انبانی کے بیٹے کی شادی میں دیسی روایتی لباس پہن رکھا تھا۔۔مین مکیش امبانی نے جان سینا کا استقبال کرتے ہوئے جب ان سے ملاقات کی۔

مکیش امبانی نے ریسلر کو خوش آمدید کہتے ہوئے شادی میں شرکت کیلئے آمد پر شکریہ اداکیا۔

ریسلر جان سینا نے باراتیوں کے ساتھ ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں دیگر مہمانوں کو بھی ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Back to top button