پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم ڈارون پہنچ گئی

پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم ڈارون پہنچ گئی۔پاکستان شاہینز کل ایک روز آرام کے بعد منگل سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی

پاکستان شاہینز آسٹریلیا کے دورے پر بنگلہ دیش اے خلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
دو چار روزہ میچوں کے علاوہ، پاکستان شاہینز دو ون ڈے میچز اور ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھی حصہ لے گی۔

Back to top button