اداکارہ ریشم نے خلیل الرحمان قمر کو کھری کھری سنادیں

پاکستانی اداکارہ ریشم نے ہدات کار خلیل الرحمان کو کھری کھری سنادیں۔
اداکارہ ریشم کاکہنا ہے خلیل الرحمان قمر کے اداروں کیخلاف بیانات کو وائرل ہونے کا طریقہ کار قرار دیدیا
واضح رہے کہ ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کا مختلف اداکاروں کے ساتھ تنازعہ چل رہاہے بلکہ لفظی گولہ باری بھی جاتی رہی ہے حال ہی میں نعمان اعجاز اور خلیل الرحمان قمر کے مابین لفظی گولہ بھی جاری رہی تھی جس میں خلیل الرحمان قمرنے نعمان اعجاز سے نفرت کا اظہار کیاتھا۔
اب اداکارہ ریشم نے خلیل الرحمان قمر کا مشورہ دیا کہ سب کی برائیاں چھوڑ کر خود پرتوجہ دیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔کئی جگہوں پر دیکھ کر خاصا افسوس ہواکیوں کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں

Back to top button