بھارتی ارب پتی اننت امبانی کی شادی میں پاکستانی ملبوسات کی دھوم

بھارتی ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرکےملبوسات کی دھوم مچی رہی۔
اننت امبانی کی شادی مہنوں چلی جو اب اختتام پذیر ہو گئی ۔جس میں دنیا بھر سے اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اننت امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنر اقبال حسین،فراز منان،محسن نوید کے ملبوسات بھی توجہ کا مرکز بن رہے۔
بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سارا علی خان، عالیہ بھٹ، کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلن اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے پاکستانی ڈیزائنر کےکپڑے پہنے۔

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نےپاکستانی ڈیزائنر فراز منان کے ڈیزائن کیاگیا سوٹ پہنا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Back to top button