اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاویدکو بلوچستان پولیس کےحوالے کردیا۔

تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو راہداری ریمانڈ کےلیے کچہری میں پیش کیا جائے گا،راہداری ریمانڈ ملنے کے بعد صنم جاوید کو بلوچستان منتقل کیاجائے گا۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈزفائنل، پاکستان کو شکست، بھارت جیت گیا

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کی گرفتاری میں بلوچستان پولیس کی معاونت کی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کورہائی کےبعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔صنم جاوید کو اسلام آبادپولیس نے گرفتار کرلیا۔انہیں رہائی کےایک گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کیاگیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ صنم جاوید کو بلوچستان میں درج ایک مقدمہ میں گرفتارکیاگیا۔

Back to top button