ایکس کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن واپس لیا جا چکا : وکیل پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئیٹر) کی بندش سےمتعلق نوٹی فکیشن واپس لینےکی تصدیق کر دی۔

سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئیٹر) کی بندش کےخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے پی ٹی اے کےوکیل نے ایکس کی بندش سےمتعلق نوٹی فکیشن واپس لینےکی تصدیق کردی۔ پی ٹی اے وکیل نےبتایا کہ ایکس کی بندش سےمتعلق نوٹی فکیشن واپس لیا جاچکاہے۔

عدالت عالیہ نے استفسار کیاکہ اگر لیٹر واپس لےلیا گیا تو ایکس بحال ہوگیا؟ درخواست گزارکےوکیل نے بتایاکہ ٹوئٹر تک رسائی تاحال ممکن نہیں ہوسکی۔عدالت نےریمارکس دیے کہ ایکس کی بندش کا اب کوئی نوٹی فکیشن نہیں ہے۔اس کا مطلب یہی ہےکہ ایکس بحال ہوگیاہے۔

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کو قومی اسمبلی پہنچا دیا گیا

پی ٹی اے نےہر درخواست کےلیے الگ وکیل رکھاہے یہ تو غلط ہےایک وکیل کو آگاہی دی گئی دوسرےکو نہیں۔ عدالت نے ایکس کی بندش سےمتعلق دیگر درخواستوں کی سماعت دو ہفتوں کےلیے ملتوی کردی۔

Back to top button