پی ٹی آئی کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی سول عدالت نے پی ٹی آئی کے معطل رکن شیر افضل مروت کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

اسلام آباد کےجوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ نصیر آباد کےایک مقدمے میں شیر افضل مروت کےنا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نےحکم دیا کہ شیر افضل مروت کوگرفتار کرکے 30جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر پابندی عائد کردی

شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹروےانٹرچینج کےقریب پلاٹ پر بغیر منظوری کے تعمیرات کرنےکا الزام ہے۔

Back to top button