شیخ رشید کی اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل

اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں، میں نے بطور وزیر 5 سال معافی دی،پولیس نے اپنے ساتھ کچھ اور لوگوں کے وقار کابھی ستیاناس کیا،بہتر ہے ہمیں 2،2

 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا آڈرجاری

سال سزا بنتی ہے وہ دیتے تو کاٹ لیتے،686مقدمات ہیں،اگر ایک ایک ہفتہ جرح ہو تو 10 سال ختم نہیں ہوتے۔

شیخ رشید کا  مزید کہنا تھا کہ آپ نے صنم جاوید کووکیل کےچیمبر سے گرفتارکیا ہے،ہمیں کرینوں پر لٹکادیں،سزا دیں لیکن ملک بچائیں،ملک کینیابنتا جارہا ہے،کے پی اور بلوچستان میں کیاحالات ہیں،خدا کےلیے اپنی عزت اور ملک بچائیں۔

Back to top button