سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا آڈرجاری

حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا آڈر جاری کر دیا ۔

آڈر کے مطابق گریڈ ایک سے سولہ تک  کے ملازمین میں کی تنخواہ میں پچیس فیصد اضافہ کیاجائے گا گریڈ سترہ سے گریڈ بائیس کے افسران کی تنخواہ میں بیس فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

گریڈ ایک سے سولہ تک  کے ملازمین میں کی تنخواہ میں پچیس فیصد اضافہ کیاجائے گا۔گریڈ سترہ سے گریڈ بائیس کے افسران کی تنخواہ میں بیس فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

سیکرٹری خزانہ پنجاب مجاہد شیر دل نے  تما سیکرٹریوں کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا مراسلہ بجھوادیا۔

ڈپٹی کمشنر ز سمیت دیگر افسران کو بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے فیصلہ سے آگاہ کردیا گیا۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو ایڈہاک ریلیف کا نام دیاگیا ہے

Back to top button