پہلے پاکستانی بیٹر 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانیوالے پہلے پاکستانی بیٹر 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق پاکستانی آل راؤنڈر خالد عباد اللہ کی عمر  88 سال تھی۔خالد عباد اللہ نیوزی لینڈ میں مقیم تھے۔خالدعباد اللہ نے 1964 تا1967 4 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

خالد عباد اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے خالد عباد اللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Back to top button