9 مئی مقدمات :شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

پی ٹی آئی کےسینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیاگیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت  میں پیشی کےلیے منتقل کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کےخلاف لاہورمیں 9 مئی سے متعلق مقدمات زیرسماعت ہیں۔اےٹی سی پیشی کےبعد شاہ محمود قریشی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیاجائے گا۔

Back to top button