نیب کے اختیارات خصوصی کمیٹی کو سونپنے کا تجربہ ناکام

نیب کے اختیارات خصوصی کمیٹی کو سونپنے کا تجربہ ناکام،اربوں روپے کے سکینڈل کی تحقیقات التواء کا شکار ہوگئیں۔

آٹھ کیسوں میں سے تاحال پانچ انکوائریز مکمل نہ ہو سکیں۔کسی ایک سکینڈل کی تحقیقات مقررہ وقت میں  مکمل نہ ہوسکیں ۔ خصوصی کمیٹی کی سیکرٹریوں کو بروقت انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت بھی بے سود ثابت ہوئی ۔

 خصوصی کمیٹی کی سیکرٹریوں کو بروقت انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت بھی بے سود ثابت ہوئی ۔چیف سیکرٹری نے نیب کی طرف سے بیورو کریسی کو ہراساں کرنے پر تحفظات کا اظہار تھا۔چیف سیکرٹری کے تحفظات کے بعد نیب نے سرکاری افسران سے براہ راست تفتیش کا سلسلہ بند کر دیا تھا۔

ٹیکسزکی شرح بڑھانے کیلئے سب کو تعاون کرنا ہوگا،وزیر خزانہ

چیف سیکرٹری نے نیب کی طرف سے بیورو کریسی کو ہراساں کرنے پر تحفظات کا اظہار تھا۔چیف سیکرٹری کے تحفظات کے بعد نیب نے سرکاری افسران سے براہ راست تفتیش کا سلسلہ بند کر دیا۔

 سرکاری افسران  کے خلاف تحقیقات اختیارات کے لئے اعلی افسران پر مشتمل کمیٹی کو سونپ دئیے۔

Back to top button