کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ہم نے کبھی بھی فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش نہیں کی : بیرسٹر سیف

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں صبح تقریباً 10 بج کر 18 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 701 پوائنٹس بڑھ کر 78 ہزار 731پر پہنچ گیا،جو گزشتہ روز 78 ہزار 29 پر بند ہواتھا۔

Back to top button