سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز پرمشتمل 2رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ نے جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بنچ تشکیل دیدیا۔

ایڈہاک ججز پر مشتمل دو رکنی بنچ 30 جولائی سے لیکر دو اگست تک فوجداری مقدمات پر سماعت کرے گا

دو رکنی بنچ کے سامنے 2012 اور 2013کی فوجداری اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر ہیں۔بنچ کے سامنے 38فوجداری اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہیں۔

Back to top button