اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کےدوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 523 پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا۔

تاجر دوست سکیم کے تحت رجسٹرڈ افراد کےاعدادوشمارجاری

 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں صبح 11 بجے کے ایس ای-100 انڈیکس 523 پوائنٹس یا 0.67 فیصد بڑھ کر 79 ہزار 151 پر پہنچ گیا،جو گزشتہ روز 78 ہزار 628 پر بند ہوا تھا۔

یادرہے کہ 29 جولائی کو انڈیکس 798 پوائنٹس یا 1.02فیصد اضافے کےبعد 78 ہزار 827 پر پہنچ گیا تھا۔

Back to top button