وزیراعظم کا بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کااعلان

وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کردی۔

اعلامیہ کے مطابق پاور ڈویژن نےتمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ،جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی۔

عمران خان ،بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پربنیچ تشکیل

وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پش نظر ہدایات جاری کیں۔

Back to top button