کینیڈین شیف نے 9ورلڈ ریکارڈ نام کر لئے

  کینیڈا کے شیف نے سب کو حیران کردیا۔تیز رفتار سے سبزیاں کاٹ کر اپنے نام نو گنیز ورلڈ ریکارڈز بناڈالا۔

 کینیڈین شہری والیس وونگ نے  آنکھوں میں پٹی باندھ کر سبزیاں کاٹ کر 9 عالمی ریکارڈز  بنائے۔  والیس وونگ کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کُل تعداد 11  ہوچکی ہے۔نئے ریکارڈز میں ایک منٹ میں 14 ٹماٹر شامل ہیں  جو آنکھوں پر پٹی باندھ کر بجلی کی تیزی سے کاٹے گئے ہیں۔

دنیاکے بلند ترین مقام سے  سیلفی وائرل

9 اجوائن کے سلائسسں ہیں جو انہوں نے 30 سیکنڈز،بیل پیپر انہوں نے آنکھوں میں پٹی باندھ کر 9.43 سیکنڈز میں کاٹے تھے۔انہوں نے 30 سیکنڈز میں سب سے زیادہ مرچوں اور  ، سبزیوں کے سلائسس کاٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

Back to top button