بجلی کے بل کی ادائیگی کیلئے مقررہ تاریخ میں 10روزکا اضافہ

وزیر اعظم کی ہدایت پربجلی کے بل کی ادائیگی کیلئے  مقررہ تاریخ میں 10 روز کا اضافہ کردیاگیا۔

ترجمان لیسکو کاکہنا ہے کہ لیسکو صارفین ویب سائٹس سے نیا بل وصول کر سکتے ہیں، لیسکوکی جانب سے ماہ جولائی کے بلوں کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔تاریخ میں توسیع ہونے سے صارفین پر عائد ہونیوالا جرمانہ بھی ختم کردیاگیا ہے۔

پاکستان میں عالمی تعاون سے منصوبوں کی تعداد298تک پہنچ گئی

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی بلوں پر عوام سے لیٹ فیس جرمانہ وصول نہ کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

Back to top button