وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر کے آخر میں اسلام آباد میں جلسہ ہوگا، کوئی روک سکےتو روک لے، اگر تم نےاپنا رویہ ٹھیک نہیں کیاتو ڈی چوک میں جلسہ ہوگا۔

اسد عمر کی عدالت میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

صوابی میں جلسے سےخطاب کرتےہوئے علی امین گنڈاپور نےکہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کےپہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ کریں گے۔انہوں نےکہا کہ ہمیں اسلام آباد میں جلسے کےلیے کوئی بھی جگہ دے دو، اگر این او سی کی درخواست کےباوجود اجازت نہ دی گئی تو ڈی چوک پر جلسہ کریں گے۔

Back to top button