بنگلہ دیشی اے ٹیم کے نظرثانی شدہ شیڈول کااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشی اے کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔

بنگلہ دیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آْباد پہنچے گی۔بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔پہلا چار روزہ میچ تیرہ سے سولہ اگست تک ہوگا۔

شاہین آفریدی کو نائب کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

دوسرا چار روزہ میچ بیس سے تیئس اگست تک کھیلا جائے گا۔تین ون ڈے چھبیس، اٹھائیس اور تیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔

Back to top button