صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء  پر دستخط کردیے۔

ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹی فکیشن کےلیے بل سینیٹ سیکریٹریٹ بجھوادیا گیا ہے،ذرائع کاکہنا ہےکہ الیکشن کمیشن ایکٹ کاگزٹ نوٹی فکیشن آج ہی جاری کیاجائے گا۔

Back to top button