اداکارہ ریشم نے شادی نہ کرنے کیوجہ بتادی

اداکارہ ریشم نے بار بارشادی کے سوال پرشادی نہ کرنے کی بڑی وجہ بتادی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریشم کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ شادی تو کرنی ہے مگر نہیں چاہتی کہ شادی وقتی ہو، شادی کو زندگی بھر کے لیے نبھانا چاہتی ہوں مگر ایسا کوئی شخص نہیں ملا جس کے ساتھ زندگی گزار سکوں۔کچھ لوگ مجھے سمجھ نہیں آئے اور کچھ سے میں شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔

پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے چوبیس برس بیت گئے

اداکارہ نے بتایاکہ شادی نصیب کی بات ہوتی ہے ۔کوئی بادشاہ ہو تو وہ بھی بیٹی کے نصیب سے ڈرتا ہے۔

Back to top button