شاہ رخ اداکار ٹام کروزکے مداح نکلے

بھارتی اداکار شاہ رخ خان ہالی وڈ کھلاڑی ٹام کروز کی فلموں کے مداح نکلے۔

 ادکار شاہ رخ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ٹام کروز کی فلم مشن امپاسیبل بہت زبردست ہے۔میں اکثر ان کی مخلف موویز دیکھتا ہوں۔جب وہ فلموں سے تھوڑا دور ہوئے تو انہیں خیال آیا کہ انہوں نے کوئی ایکشن فلم  کیوں نہیں کی، اسی لئے انہوں نے ایک ساتھ دوایکشن فلموں کے ساتھ انڈسٹری میں واپسی کی۔

شاہ رخ نے بتایا کہ ب وہ فلمیں دیکھتے ہیں تو اس میں ایکشن سے لے کر سائنس فکشن، ہارر اور تھرلرز تک کے سب موضوع ہیں۔

انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر مشی خان حکومت پربرس پڑیں

شاہ رخ خان نے انکشاف کیا کہ انہیں رومینٹک فلمیں سب سے کم پسند ہیں۔

Back to top button