انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر مشی خان حکومت پربرس پڑیں

انٹرنیٹ کی سست رفتاری، مشی خان کی حکومت پر سخت تنقید کانشاہ بناڈالا

انسٹاگرام پر یوم آزادی کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مشی خان نے کہاکہ اس وقت ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین سے بھی سست چل رہی ہے اور ایک میسج ڈیڑھ دن میں پہنچ رہا تھا۔

شاہ رخ اداکار ٹام کروزکے مداح نکلے

اداکارہ مشی خان نے کہا کہ کاروبار کی اکثریت کا انحصار انٹرنیٹ پر ہے اور اس سست رفتار کی وجہ سے ایسے کاروبار متاثر ،عوام اتنے ٹیکس ادا کر رہے ہیں لیکن پھر بھی انٹرنیٹ کی سروس نہیں مل رہی، جو ملک میں واحد سہولت تھی وہ بھی تباہ و برباد ہوکررہ چکی ہے۔

Back to top button